نمبر دو کا پیسہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ناجائز طریقے سے حاصل کی گئی مال و دولت، حرام کی کمائی وہ رقم جو ٹیکس سے بچنے کیلئے حکومت کے علم میں نہ لائی جاہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ناجائز طریقے سے حاصل کی گئی مال و دولت، حرام کی کمائی وہ رقم جو ٹیکس سے بچنے کیلئے حکومت کے علم میں نہ لائی جاہ۔